نذر ونیاز میں ایصال ثواب
سوال: براہ کرم مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں:(ا) نذر ،نیاز اور فاتحہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟(ب) کیا ایک دکان دار کسی ایسے شخص کے ہاتھ بھی اپنا مال فروخت کرسکتا ہے، جس کے بارے میں اسے یقین ہو کہ اس کا ذریعہ معاش کلیتہً معصیت فاحشہ کی تعریف میں آتا ہے؟